سرطانی رسولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادہ نکالا جاسکے، آکلہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ پھوڑا جو متورم ہو کر گل جائے اور اس کا غلیظ مادہ نکالا جاسکے، آکلہ۔